About Us Library Publications Journals Articles News & Events Search Contact Us

   Home

 q Introduction
 q Brief History
 q Management
 q Publications
 q Journals
 q Articles
 q Affiliations
 q Targets
 q Pricing & Discount Policy
 q Events & Photo Gallery
   Publications  

Click to Enlarge Image

   About Book  

 

کتاب کے بارے میں

رنگہائے پشتو ادب کے بارے اپنی رائے اگر مفصل اور تنقیدی پیرائے میں تحریر کی جائے تو اس کیلئے یہ مختصر سی جگہ بالکل ناکافی ہے ۔ تیئس مضامین پر مشتمل یہ مجموعہ محترم پروفیسر داور خان داود کی ایک ایسی تحقیقی کاوش ہے کہ جس کو پڑھنے کے بعد نہ صرف مصنف کی علمی صلاحیتوں کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ پشتو ادب کے حوالے سے بہت سارے نئے گوشوں کا بھی پتہ چلتا ہے ۔

داور خان صاحب کی موجودہ کتاب تاریخ اور ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ پشتو زبان و ادب اور تاریخ کے لئے یہ کاوش کسی سرمائے سے کم نہیں۔ کیونکہ پشتو ادب پر اردو زبان میں بہت کم تحقیقی کام ہوا ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ تاریخ اور ادب کے طالب علموں کے لئے بہت سود مند ثابت ہوگا۔

یہ کتاب پشتو زبان کی ابتدائی ادبی تاریخی سے لیکر جدید ادبی رحجانات کی ایک ایسی تصویر پیش کرتی ہے جو اس سے بیشتر کتابی صورت میں شائع نہیں ہوتی۔

 

اس کتاب کی قیمت 600/-روپےہے ۔  

Order @: salesbook@nihcr.edu.pk

Up to 50% discount...

 

Copyrights ©  National Institute of Historical & Cultural Research - Islamabad

All rights reserved,